حیدرآباد۔3۔فروری(اعتماد نیوز)کل سیما آندھرا کے کانگریس قائدین شکست استھل
کے پاس خاموش دھنا منعقد کرینگے۔ چنانچہریاست کی تقسیم کے خلاف منعقد شدنی
اس دھنا میں ریاتی وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کے
ساتھ سیما آندھرا کے
ریاستی وزرا ‘ارکان اسمبلی ‘ارکان قانون ساز شرکت کرینگے۔چنانچہ اسکے دوسرے
دن یعنی 5فروری کو وہ صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست
کی تقسیم کو روک دینے کی درخواست کرینگے۔